کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سپرہائی وے پنجاب بس اڈا کے قریب جھونپڑیوں میں مقیم ایک شخص کی پھندا لگی لاش ملی جسے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا ، پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت 25 سالہ کرشنا ولد سما کے نام سے ہوئی ہے،ابتدائی طور پر معلوم ہوا ہے کہ اس نے رسی کی مدد سے پھندا لگا کر مبینہ خودکشی کی ہے۔