• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ پاور لفٹنگ، حسنین رضا کا گولڈ میڈل

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سری لنکا میں ہونیوالی ورلڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کے حسنین رضا نے ماسٹر 2 کیٹیگری میں 94 کلوگرام ویٹ میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا ۔