• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) سری لنکا کرکٹ نے لنکا پریمیئر لیگ کے تاریخوں کا اعلان کردیا۔ چھٹا ایڈیشن اگلے سال 8 جولائی سے 8اگست تک کھیلا جائے گا، کرکٹ سری لنکا کا کہنا ہے کہ ٹورنامنٹ کے ملتوی ہونے کے بعد نئی تاریخ کا فیصلہ کیا گیاہے ۔