• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایئر بس نے A320 کے پینلز میں کوالٹی مسئلے کی تصدیق کر دی

پیرس (اے ایف پی) ایئر بس نے A320 کے پینلز میں کوالٹی مسئلے کی تصدیق کر دی۔ تمام متاثرہ طیاروں کی جانچ، زیادہ تر میں مزید کارروائی کی ضرورت نہیں، نئے پینلز معیاری تقاضوں پر تیار کیے جا رہے ہیں۔ دنیا کا سب سے زیادہ فروخت ہونے والا طیارہ، معاملے کے بعد شیئرز میں 10 فیصد سے زائد کمی، بعد میں کچھ بحالی ہوئی۔ ایئر بس نے تصدیق کی ہے کہ اس کے مشہور A320 مسافر طیارے کے چند دھات کے پینلز میں محدود معیاری مسئلہ پایا گیا ہے، تاہم یہ مسئلہ قابو میں ہے اور نئے تیار شدہ پینلز تمام تقاضوں کے مطابق ہیں۔
اہم خبریں سے مزید