• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معاشی تھنک ٹینک نے روپے کی ڈی ویلیوایشن کی مخالفت کر دی

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر) معاشی تھنک ٹینک ایکنامک پالیسی اینڈ بزنس ڈویلپمنٹ نے روپے کی ڈی ویلیوایشن کی مخالفت کر دی-معاشیتھنک ٹینک کے چیئرمین اور سابق نگران وزیر تجارت گوہر اعجاز نے کہا کہ بعض عناصر ذاتی مفادات کے لیے روپے کی ڈی ویلیو ایشن کی سپورٹ کر رہے ہیں،پاکستان کو ڈی ویلیو ایشن کی نہیں استحکام کی ضرورت ہے، ملکی کرنسی 278 سے 282 روپے فی ڈالرز پر مستحکم ہوچکی ہے،کرنسی کی مزید ڈی ویلیوایشن سے مہنگائی کا طوفان آئے گا ۔
اہم خبریں سے مزید