• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مین ہول میں گر کر جاں بحق بچے کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) گلشن اقبال میں مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے والے 3سالہ ابراہیم کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ شاہ فیصل کالونی کی مریم مسجد میں ادا کی گئی۔ نمازِ جنازہ کی امامت بچے کے دادا محمود الحسن نے کی جس میں اہل محلہ، رشتہ داروں سمیت ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی شارق جمال اور امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر نے بھی شرکت کی۔
اہم خبریں سے مزید