• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نادرا کی جانب سے شناختی نظام کو مستحکم بنانے کیلئے ریگولیٹری اصلاحات کا اجراء

اسلام آباد ( طاہر خلیل ) نادرا کی جانب سے شناختی نظام کو مستحکم بنانے کیلئے ریگولیٹری اصلاحات کا اجرا کر دیا گیاجن  میں، شناختی دستاویزات کی تصدیق اور منسوخی کے طریقہ کار میں بہتری، قومی شناختی کارڈ فریم ورک میں ترامیم بھی شامل ہیں۔
باقی صفحہ4نمبر40
اہم خبریں سے مزید