• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

NCCIA میں تعینات اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کے واپس FIA میں تباد لے

کراچی (اسد ابن حسن) سیکرٹری داخلہ نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی میں تعینات اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کے واپس ان کے حقیقی محکمے یعنی ایف آئی اے میں تبادلے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ مذکورہ احکامات کے تناظر میں سیکشن افیسر نے ڈائریکٹر جنرل نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی کو مختلف شہروں میں تعینات افسران واپس بھیجنے کا تحریری مراسلہ ارسال کر دیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید