• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بی آر ٹی کے نام پر شہریوں کی تذلیل، پراجیکٹ ختم کیا جائے، حافظ نعیم

کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نےکہاکہ بی آر ٹی کے نام پر شہریوں کی تذلیل ،پراجیکٹ ختم کیا جائے، سندھ حکومت گزشتہ 15برس میں کراچی کے 3360ارب روپے کھا چکی ہے،پیپلز پارٹی ایک قبضہ مافیا، سندھ حکومت کرپشن، نا اہلی اور لوٹ مار کا بدترین شاہکار بن چکی ہے،صوبے کے بجٹ کا 98فیصد حصہ فراہم کرنے والے کراچی اور عوام کا کوئی پُر سان حال نہیں۔
اہم خبریں سے مزید