کراچی (نیوز ڈیسک) ٹرمپ کی AI پالیسی کے خلاف اس کے اپنے ہی ووٹر سراپا احتجاج، منصوبے سے لوگوں کو زرعی زمین کم ہونے، پانی و بجلی وسائل پر دباؤ بڑھنے اور بل آسمان کو چھونے کا خدشہ، کسانوں، ماحولیاتی کارکنوں، ریپبلکن اور ڈیموکریٹ کی ملکر مخالفت، انتخابات میں بڑھتے اخراجات اہم سیاسی مسئلہ ہوگا۔