اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد)ایف بی آرکے بی ایس 22تک کے 28عہدیداروں کو نئی ذمہ داریاں تفویض، ڈاکٹر حامد عتیق سرور (بی ایس-22) کو ممبر اسٹریٹجک ٹرانسفارمیشن کے ساتھ ممبر آئی آر آپریشنز، ایف بی آر ہیڈکوارٹر اسلام آباد کا اضافی چارج،اسلام آباد، کراچی، لاہور سمیت مختلف شہروں کے بڑےٹیکس دفاتر میں انتظامی ذمہ داریوں کی از سرِ نو تقسیم کی گئی۔