• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

11 شہروں میں جدید اسٹیٹ آف دی آرٹ سہولت بازار قائم

لاہور(خبرنگار) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے عوامی ریلیف مشن کے تحت صوبے کے 11 شہروں میں جدید اسٹیٹ آف دی آرٹ سہولت بازار قائم کر دیے گئے ہیں۔ چیئرپرسن پنجاب سہولت بازارز اتھارٹی محمد افضل کھوکھر نے 5 سہولت بازار میں چونیاں، پتوکی، چنیوٹ، خانیوال اور مظفرگڑھ کا باقاعدہ افتتاح کیا، جہاں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ افتتاحی تقریبات کو عوامی تفریح کے رنگ میں ڈھالنے کے لیے بچوں اور اہلِ خانہ کے لیے میوزک پرفارمنسز، میجک شو، پتلی تماشہ، لائیو شوز اور جمپنگ کیسلز کا خصوصی انتظام کیا گیا۔
لاہور سے مزید