• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید ریلیف دے، شیخ محمد ابراہیم

لاہور (نیوز رپورٹر) چیئرمین فاؤنڈر گروپ شیخ محمد ابراہیم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر حکومتی فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے ی , حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید ریلیف دے اس کے ساتھ گیس اور بجلی کی قیمتوں میں بھی ریلیف دیا جائے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے ملک میں ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی ہو گی۔
لاہور سے مزید