• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

5 بچوں کی ماں کے قتل کیس کا ملزم بری

ملتان (سٹاف رپورٹر) تھانہ الپہ میں 5 بچوں کی ماں کے قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا عدالت نے کیس میں گرفتار ملزم سکندر کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کر دیاگزشتہ سال پروین مائی کے لاش ٹکڑوں میں نہر کنارے اور باغات سے ملی تھی ، مدعیوں کے مطابق پولیس کی ناقص تفتیش کے باعث ملزم عدالت سے بری ہو گیا ۔
ملتان سے مزید