• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زہریلی گولیاں کھاکر نشتر ہسپتال پہنچنے والی 26 سالہ خاتون جاں بحق

ملتان(سٹاف رپورٹر) زہریلی گولیاں کھاکر نشتر ہسپتال پہنچنے والی 26سالہ خاتون جاں بحق ہوگئی ۔کینٹ پولیس کو قیصر عباس نے اطلاع دی کہ میری بیوی ماہ نور نے غلطی سے زہریلی گولیاں کھالیں جس کی حالت غیر ہونے پر ریسکیو1122نے علاج معالجہ کیلئے نشتر ہسپتال داخل کرایا جو جانبر نہ ہوسکی اطلاع پر پولیس نے خاتون کی نعش قبضے میں لیکر تفتیش کا سلسلہ شروع کردیا۔
ملتان سے مزید