ملتان(سٹاف رپورٹر) پولیس نے شہر ڈکیتی و چوری کے الزام میں 28مقدمات درج کرلیے۔ تھانہ ڈی ایچ اے کے علاقے محمد اقبال سے دو ڈاکو اسلحہ کی نوک پر موٹرسائیکل چھین کر فرار ہوگئے تھانہ الپہ کے علاقے شمل خان سے تین ڈاکو گن پوائنٹ پر نقدی و موبائل لوٹ کر لے گئے تھانہ قطب پور کے علاقے عامر خان سے ڈاکووں نے نقدی ایک لاکھ بیس ہزار و موبائل چھین لیا تھانہ ممتاز آباد کے علاقے عادل تھانہ سیتل ماڑی کے علاقے شاہد کے موبائلزفونز جھپٹا مارکر چھین لیئے گئے جبکہ تھانہ نیوملتان کے علاقے دانش یوسف کی موٹرسائیکل عابد اقبال شاہ رکن عالم کے علاقے الیاس سیتل ماڑی کے علاقے فیصل سرفراز دہلی گیٹ کے علاقے ثنا قاسم ،صفدر اقبال دولت گیٹ کے علاقے عدنان سلیم لوہاری گیٹ کے علاقے سہیل کے موبائلزفونز زبیر کی موٹرسائیکل راجہ رام کے علاقے یوسف کے موبائلزفونز و نقدی مخدوم رشید کے علاقے خالق حسین راس گائے بستی ملوک کے علاقے عمیر کی موٹر سٹی جلالپور کے علاقے اکرم کا سامان کینٹ کے علاقے امیر حمزہ کا موبائل جلیل آباد کے علاقے عبدالوسیم کی ٹینکی ہوا والی مظفر آباد کے علاقے ابوبکر شاہ شمس کے علاقے فیصل شہزاد ،محمد فہیم کی موٹرسائیکلیں بی زیڈ کے علاقے ثقلین کا میٹر بجلی ڈی ایچ اے کے علاقے وقاص السلام کا گھریلو سامان اور ناصر کا شٹرنگ پلیٹیں چوری ہوگئے۔