• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقدس مقام کی بے حرمتی اور آگ لگانے کے الزام میں ایک شخص گرفتار

ملتان(سٹاف رپورٹر)الپہ پولیس نےمقدس مقام کی بے حرمتی اور آگ لگانے کی اطلاع پر ملزم کو گرفتار کرکے کارروائی شروع کردی ۔موضع جھوک وینس سے مولوی اعجاز نے پولیس کو اطلاع دی کہ ایک شخص نےمقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ پولیس نے شرپسند ملزم کو گرفتار کرکے کارروائی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید