• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کم سن بچی سے زیادتی کی اطلاع پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا

ملتان(سٹاف رپورٹر) کم سن بچی سے مبینہ زیادتی کی اطلاع پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے تحقیقات شروع کردی ۔ ممتاز آباد پولیس کو بستی شورکوٹ سے کاشف نے اطلاع دی کہ میری بھتیجی 10سالہ کم سن بچی عائشہ سےملزم نواز نے مبینہ زیادتی کی ۔اطلاع پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے تحقیقات شروع کردی ۔
ملتان سے مزید