• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر قانونی مویشی منڈیوں کے ذمہ دار افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کا فیصلہ

کراچی ( نیوز ڈیسک) کراچی انتظامیہ نے غیر قانونی مویشی منڈیوں کے ذمہ دار افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ہفتہ کو کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے مویشی منڈیوں کے بارے میں شہریوں کی شکایات کے پیش نظر غیر قانونی منصوبہ بندی کے بغیر قائم مویشی منڈیوں کے خاتمہ کے لئے ڈپٹی کمشنرز کی کوششوں اور کارروائیوں کا جائزہ لیا گیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید