کراچی(اسٹاف رپورٹر)ابو ظبی ٹی 10تا 20 نومبر کو شیخ زائد کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ ابوظبی کرکٹ اور کھیل مرکز کے چیئرمین اور ابوظبی اسپورٹس کونسل کے جنرل سیکرٹری، عالی مرتبت عارف العوانی نے کہایہ ٹورنامنٹ اس تیز ترین فارمیٹ کو عالمی سطح پر مزید فروغ دینے کی واضح حکمت عملی کا عکاس ہے۔