کراچی (اسٹاف رپورٹر) نعمان خان، احمد ریان خلیل بوائز جبکہ ماہنور علی گرلز ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئیں۔ انڈر15 سیمی فائنل بوائز میں پاکستان کے احمد ریان خلیل نے،انڈر 17 میں نعمان خان نے ہم وطن عمیر عارف کو شکست دی۔