• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیورسٹی ، 6 سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

لاہور(خبرنگار)پنجاب یونیورسٹی نے محمد عزیر ولد بشیراحمد کو جینڈر سٹڈیز، محمد عمرسلمان ولد محمد علی شاکر کو سالڈاسٹیٹ فزکس،عفت خلیل دختر خلیل احمدباجوہ کوایجوکیشن، حافظ محمدجنید ولد محمدآصف کو کیمسٹری، بینش صدیق دخترمحمدصدیق کو مالیکیولر بائیولوجی اینڈ فارنزک سائنسزاور افتخار احمد ولد ذوالفقار علی کو سوشیالوجی کے مضمون میں پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دیں۔
لاہور سے مزید