لاہور (کر ائم رپو رٹرسے)تھانہ رائیونڈ سٹی کے علاقے میں ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے لوڈررکشہ چلانے والا 17 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا، حادثے میں محمد رحمان خالد موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ واقعے کے بعد متاثرہ نوجوان کے بھائی کی مدعیت میں ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے مطابق محمد رحمان خالد کا تعلق مظفر گڑھ سے تھا اور وہ لوڈر رکشہ پر جیابگا روڈ جا رہا تھا