• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاری اڈا، شاہ پور کانجراں کا 35 سالہ شخص مبینہ طور پر حرکتِ قلب سے جاں بحق

لاہور(کرائم رپورٹر)لاری اڈا کے علاقے میں 35 سالہ شخص مبینہ طور پر حرکتِ قلب بند ہونے کے باعث جاں بحق ہوگیا۔ ایدھی ترجمان کے مطابق 35 سالہ شخص اچانک گر کر بے ہوش ہو گیا جسے فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کر دی متوفی کی شناخت صداقت کے نام سے ہوئی ہے، جو شاہ پور کانجراں کا رہائشی تھا
لاہور سے مزید