• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی پنجاب کے دیگر شہروں میں درجہ حرارت یہ رہے

ملتان (سٹاف رپورٹر) جنوبی پنجاب کے دیگر شہروں میں درجہ حرارت یہ رہے، بہاولپور زیادہ سے زیادہ 43.5کم سےکم 27رحیم یارخان زیادہ سے 44.3کم سے کم 28.7خان پور زیادہ سے زیادہ 43.5کم سے کم 28.8 بہاولنگر زیادہ سے زیادہ 44.5کم سے کم 27.8ڈی جی خان زیادہ سے زیادہ 42.2کم سےکم 26.5کوٹ ادو زیادہ سے زیادہ 43کم سے کم 26.8کروڑ لعل عیسن زیادہ سےزیادہ 40.5کم سے کم 26.3سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔
ملتان سے مزید