• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عابد فاروق اور ثنا اللہ ورک ڈپٹی ڈائریکٹر پروکیورمنٹ اینڈ کنٹریکٹس سی ڈی اے تعینات

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )سی ڈی اے انتظامیہ نےدو افسران کی تعیناتی کے احکامات جاری کئے ہیں۔ڈپٹی ڈائریکٹر کو آرڈی نیشن عابد فاروق کو تبدیل کرکے ڈپٹی دائریکٹر پروکیو ر منٹ اینڈ کنٹریکٹس ون تعینات کیا گیا ہے۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر ثنا اللہ ورک کو ڈپٹی ڈائریکٹر پرو کیو رمنٹ اینڈ کنٹریکٹس ٹو تعینات کیا گیا ہے۔ شعبہ ایچ آر نے ان کی تعیناتی کا نو ٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔
اسلام آباد سے مزید