راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں گرینڈ کومبنگ اینڈسرچ آپریشن میں 11 مشکوک افراد ، 9 گاڑیوں اور 30 موٹر سائیکلوں کو مختلف تھانہ جات میں منتقل کیا گیا، سرچ آپریشن کے دوران 341 افراد، 167گھروں، 2 ہوٹلوں،22 دکانوں ، 197 موٹر سائیکلوں اور 76 گاڑیوں کو چیک کیاگیا۔