• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گاڑی گلی میں کھڑی کرنے پر پڑوسی کو راڈ مار کر شدید زخمی کردیاگ یا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)گاڑ ی گلی میں کھڑی کرنے پر پڑوسی کو راڈ مار کرشدید زخمی کردیا گیا،تھانہ وارث خان کو اجمل خان نے بتایاکہ طماسب آباد میں رہائش پذیر ہوں اپنی گاڑی گھرکے باہر کھڑی کرتا ہوں ، میں اورمیرابھائی بخت محمدگاڑی پارک کررہے تھے ۔
اسلام آباد سے مزید