• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (نیوز رپورٹر)  سرکاری ٹی وی کے سابق کنٹرولر و سماجی شخصیت عون رضوی کی 27 ویں برسی آج24مئی 2026 بروز اتوار بمقام مرکزی امام بارگاہ G-6/2 اسلام آباد میں نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی ۔صبح 11:00 بجے قرآن خوانی ہوگی جبکہ دن 1:00بجے مجلس عزا شروع ہوگی۔
اسلام آباد سے مزید