کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)ائیر پورٹ روڈ بی اے مال کے قریب سے نشے کے عادی شخص کی لاش برآمد ہوئی پولیس کے مطابق بجلی گھر پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ ائیر پورٹ روڈ بی اے مال کے قریب ایک لاش پڑی ہوئی ہے جسے تحویل میں لے کر ہسپتال پہنچائی جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش شناخت کیلئے مردہ خانے میں رکھ دی گئی ۔