• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کچلاک بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، 12 افراد گرفتار

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)اے سی کچلاک کبیر مزاری نے کچلاک بازار میں تجاوزات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے سڑکوں اور بازاروں میں تجاوزات کو ہٹا دیا گیا جبکہ 12 افراد کو گرفتار کرکے جیل منتقل کر دیا گیاانتظامیہ نے بازار کی مرکزی شاہراہ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بحال کر دیاجس سے شہریوں کو آمدورفت میں درپیش مشکلات میں کمی آئی۔
کوئٹہ سے مزید