• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عید الاضحیٰ میں 3 دن باقی، منڈیوں میں خریداروں کا رش

عید الاضحیٰ میں صرف تین دن باقی رہ گئے، مختلف شہروں میں لوگوں نے رات میں بھی من پسند قربانی کے جانوروں کی تلاش جاری رکھی، بیوپاریوں نے منہ مانگی قیمت پر اصرار کیا۔

ادھر اسلام آباد کی منڈی میں فتح جنگی بیلوں کی دھوم مچ گئی، شوقین چھ لاکھ میں بھی خریدنے میں ناکام رہے۔

دوسری جانب سوات میں بھینسے ساڑھے سات سو روپے فی کلو کے حساب سے دستیاب ہیں۔

قومی خبریں سے مزید