• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشیر خزانہ خیبرپختونخوا کا وفاقی حکومت پر نظر انداز کرنے کا الزام

مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کے پی کو موٹر وے اور ایکسپریس وے منصوبوں میں شامل نہ کرنے پر تحفظات کا اظہار کردیا۔

مزمل اسلم نے کہا کہ وفاقی حکومت خیبرپختونخوا کو موٹر وے اور ایکسپریس وے میں نظر انداز کررہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا حکومت آنے والے دنوں میں میگا پروجیکٹس کی لائن لگادے گی۔

قومی خبریں سے مزید