خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نافذ، پارلیمنٹ نے توثیق کردی

  • چند ہفتوں میں دہشت گردی کا صفایا کردیں گے، رانا ثناء اللّٰہ
  • پی ٹی آئی اجلاس میں سلمان اکرم راجا سے بیان واپس لینے معذرت کرنے کا مطالبہ
  • وزیراعظم نے پی ٹی آئی کے تمام افراد کو ملک دشمن کہا، جو افسوسناک ہے، بیرسٹر علی ظفر
  • باہر بیٹھے کسی یوٹیوبر کے دباؤ میں نہیں آئیں گے: شوکت یوسفزئی
  • وزیراعظم کا خیبر پختونخوا میں ترقیاتی کاموں کیلئے 160 ارب دینے کا اعلان
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نافذ، پارلیمنٹ نے توثیق کردی
  • Monday Oct 26 2026 | 09:53 PM

    گورنر راج کے باوجود خیبر پختونخوا میں سیاسی استحکام نہیں آیا: امیر حیدر ہوتی

    ویب ڈیسک
    گورنر راج کے باوجود خیبر پختونخوا میں سیاسی استحکام نہیں آیا: امیر حیدر ہوتی

    عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی رہنما امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ گورنر راج کے باوجود خیبر پختونخوا میں سیاسی استحکام نہیں آیا۔

    مزید پڑھیں۔۔۔

  • Monday Oct 26 2026 | 09:33 PM

    اپوزیشن لیڈر وزیر اعظم ہاؤس جانے کو تیار ہیں: ترجمان اپوزیشن اتحاد

    ویب ڈیسک
    اپوزیشن لیڈر وزیر اعظم ہاؤس جانے کو تیار ہیں: ترجمان اپوزیشن اتحاد

    اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ترجمان اخونزادہ حسین یوسفزئی نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر وزیر اعظم ہاؤس جانے کو تیار ہیں تاکہ پاکستان کو بحرانوں سے نکالا جا سکے۔

    مزید پڑھیں۔۔۔

  • Sunday Oct 25 2026 | 08:06 PM

    پی ٹی آئی کی سیاست دفن ہوچکی، حکومت کے خاتمے پر کوئی بھی نہیں نکلا: امیر مقام

    ویب ڈیسک
    پی ٹی آئی کی سیاست دفن ہوچکی، حکومت کے خاتمے پر کوئی بھی نہیں نکلا: امیر مقام

    وفاقی وزیر کشمیر امور انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی سیاست دفن ہو چکی ہے، اسکی حکومت کے خاتمے پر کوئی بھی نہیں نکلا۔

    مزید پڑھیں۔۔۔

  • Sunday Oct 25 2026 | 02:19 PM

    ایمرجنسی اور گورنر راج کو 14 دن ہوگئے، حکومت نے کوئی وژن نہیں دیا: شوکت یوسفزئی

    ویب ڈیسک
    ایمرجنسی اور گورنر راج کو 14 دن ہوگئے، حکومت نے کوئی وژن نہیں دیا: شوکت یوسفزئی

    شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کو سیاسی اسپیس ملنا چاہیے، پارٹی مزاحمتی اور مفاہمتی سیاست کے بیچ کھڑی ہے۔

    مزید پڑھیں۔۔۔

  • Saturday Oct 24 2026 | 04:09 PM

    خیبر پختونخوا میں گورنر راج و ایمرجنسی کا نفاذ غیر جمہوری اقدام ہے: جے یو آئی

    ویب ڈیسک
    خیبر پختونخوا میں گورنر راج و ایمرجنسی کا نفاذ غیر جمہوری اقدام ہے: جے یو آئی

    جمعیت علمائے اسلام ف خیبر پختون خوا نے ایڈوائزری کونسل میں شامل جے یو آئی کے ارکان کو 3 روز میں مستعفی ہونے کی ہدایت کر دی۔

    مزید پڑھیں۔۔۔

  • Saturday Oct 24 2026 | 04:02 PM

    اگلے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا وفاقی حکومت کے حمایت یافتہ ہوں گے: کامران مرتضیٰ

    وقار ستی
    اگلے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا وفاقی حکومت کے حمایت یافتہ ہوں گے: کامران مرتضیٰ

    جمیعت علمائے اسلام ف کے رہنما نے کہا کہ حکومتی رضامندی اور مدد سے کے پی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے اندر فارورڈ بلاک بنے گا اور پھر فارورڈ بلاک کے ذریعے معاملات آگے چلیں گے۔

    مزید پڑھیں۔۔۔

  • Friday Oct 23 2026 | 10:52 PM

    پی ٹی آئی سے بھی امید ہے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں تعاون کرے: رانا ثنا

    ویب ڈیسک
    پی ٹی آئی سے بھی امید ہے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں تعاون کرے: رانا ثنا

    وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پی ٹی آئی سے بھی امید ہے کہ تعاون کرے۔

    مزید پڑھیں۔۔۔

  • Friday Oct 23 2026 | 03:10 PM

    وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کیے گئے مطالبات منظور کر لیے: گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی

    ویب ڈیسک
    وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کیے گئے مطالبات منظور کر لیے: گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی

    فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے صوبے کو مزید فنڈز فراہم کرنے پر بھی آمادگی کا اظہار کیا ہے۔

    مزید پڑھیے:

  • Friday Oct 23 2026 | 01:49 PM

    تحریک انصاف میں قیادت پر اختلاف نہیں، بیرسٹر گوہر ہی قیادت کریں گے: شوکت یوسفزئی

    ویب ڈیسک
    تحریک انصاف میں قیادت پر اختلاف نہیں، بیرسٹر گوہر ہی قیادت کریں گے: شوکت یوسفزئی

    شوکت یوسفزئی نے کہا کہ علی امین گنڈاپور نے مذاکراتی عمل میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • Friday Oct 23 2026 | 12:16 PM

    دہشتگردی کے خاتمے کے ایجنڈے میں جو شامل نہیں ہو گا وہ مائنس ہو گا: رانا ثناء اللّٰہ

    ویب ڈیسک
    دہشتگردی کے خاتمے کے ایجنڈے میں جو شامل نہیں ہو گا وہ مائنس ہو گا: رانا ثناء اللّٰہ

    وزیرِ اعظم کے مشیر کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کا خاتمہ کرنا ہی ترجیح ہے۔

    مزید پڑھیے:

1 2 3 Next