آپ آف لائن ہیں
جمعرات9؍شعبان المعظم1439ھ 26؍اپریل2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
x
Karachi Police Postings And Transfers
کراچی پولیس میں تبادلے کرتے ہوئے نعمان صدیقی کو ضلع ملیر کا عارضی چارج جبکہ عمر شاہد حامد کو انٹیلی جنس سی ٹی ڈی کا ایس ایس پی بنادیا گیا۔

ایس ایس پی کورنگی نعمان صدیقی کو رائو انوار کی معطلی کے بعد ضلع ملیر کا عارضی اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔ ان کے ذمے ملیر کی تمام تر امن کی ذمہ داریاں ہونگی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ایس ایس پی عمر شاہد حامد کو ایس ایس پی انٹیلی جنس سی ٹی ڈی کا چارج دے دیا گیا،یہ چارج اس سے پہلے ایس ایس پی عامر فاروقی کے پاس تھا تاہم وہ ذاتی مصروفیات کے باعث بیرون ملک چھٹیوں پر ہیں۔
​​
Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں