آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
اتوار 22؍محرم الحرام 1441ھ 22؍ستمبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ عبداللطیف یونیورسٹی کی سینڈیکیٹ کیلئے 5ممبران نامزد

خیرپور(بیورورپورٹ)گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے  ایک خاتون سمیت 5افراد کو شاہ عبداللطیف یونیورسٹی کی سینڈیکیٹ کا ممبر مقر ر کر دیا جو افراد یونیورسٹی سینڈیکیٹ کے ممبر مقر ر کئے گئے ہیں ان میں میڈم مہرالنسا ء ملک ،مفتی عبدالوہاب چاچڑ ،رٹائرڈ جسٹس علی اسلم جعفر ی،رٹائرڈ کیپٹن ڈاکٹر عثمان علی عیسانی اور رٹائرڈ پروفیسر شاہ محمد لہرانی شامل ہیں۔  

تعلیم صحت خواتین سے مزید