• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کھپرو: عدالتی احکامات کے باوجود شراب کی فروخت جاری

کھپرو (نامہ نگار) سندھ ہائی کورٹ کے صوبے بھر میں شراب خانے فوری بندکرنے کے واضح حکم کے باوجود کھپرو شہر میں وائن شاپ کھی ہوئی ہے اور پولیس کی سرپرستی میں کھلے عام شراب فروخت کی جارہی ہے جبکہ کھپرو وائن شاپ سے اقلیتوں کے علاوہ مسلمانوں کو بھی شراب فروخت کی جارہی ہے ۔کھپرو کے سماجی، سیاسی  اور مذہبی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ سندھ ہائی کورٹ کے احکامات پر فوری عمل کرایا جائے اور وائن شاپ کو بند کیا جائے۔
تازہ ترین