آپ آف لائن ہیں
اتوار 5؍شعبان المعظم 1439ھ 22؍اپریل2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
x
شاہپورچاکر(نامہ نگار) شہداد پور میں چیف میونسپل افسر ابراہیم عمرانی نے میونسپل عملے اور پولیس نفری کے ہمراہ علی چوک پر 28سے زائد میونسپل کمیٹی شہدادپور کی دکانیں سیل کردیں۔ سی ایم او ابراہیم عمرانی کا کہنا تھا کہ میونسپل کمیٹی کی اکثر و بیشتر دکانوں کے مالکان کی طرف بقایاجات  ہیں جبکہ معاہدے کی تجدید بھی کرنا تھی جس کے لیے کئی مرتبہ نوٹسز جاری کئے بلآخر مجبوراً کارروائی کی ہے اس موقع پر دکانداروں اور عملے کے درمیان تلخ کلامی ہوئی۔انجمن تحفظ تاجران شہدادپور کے صدر حاجی غلام دستگیر قریشی و دیگر رہنماؤں نے میونسپل کمیٹی کے چیئرمین بیرسٹرعلی مرتضیٰ تھہیم اور سی ایم او ابراہیم عمرانی سے مذاکرات کیے جس کے بعد سیل دکانوں کو کھول دیا گیا۔

x
Advertisement

​​
Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں