آپ آف لائن ہیں
اتوار 5؍شعبان المعظم 1439ھ 22؍اپریل2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
x
ڈگری(نامہ نگار) ایدھی فائونڈیشن کے سربراہ عبدالستار ایدھی کی وفات کے بعد اندرون سندھ ایدھی سینڑز کی کارکردگی بھی متاثر ہونا شروع ہوگئی اور ایدھی سینڑ ڈگری بند ہونے کے قریب پہنچ گیا۔ایمبولینس پانچ ماہ سے خراب ہے۔ علاقےکے عوام نے ایدھی سنیڑ ڈگری کو فعال کرنے اور نئی ایمبولینس کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔

x
Advertisement

​​
Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں