آپ آف لائن ہیں
اتوار 5؍شعبان المعظم 1439ھ 22؍اپریل2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
x
جام شورو (نامہ نگار) حیسکو کے عملہ نے شہر کے مختلف علاقوں کی بجلی کاٹنے کے بعد ایک لاکھ سے زائد گنجان انسانی آبادی کو پانی کی فراہم کرنے والی واٹر سپلائی کی بھی بجلی بھی منقطع کردی جس کے باعث شہروں کو پینے کے پانی کی فراہمی بند ہونے سے انہیں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ شہریوں کی جانب سے ہفتہ کے روز جام شورو شہر میں مکمل شٹر ڈاؤں ہڑتال کرنے کے بعد انڈس ہائی وے جام شورو پھاٹک پر احتجاجی دھرنا دینے کا اعلان کیا گیاہے۔

x
Advertisement

​​
Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں