• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیرپورناتھن شاہ:محکمہ صحت کےچھا پے، 6 میڈیکل اسٹورز اور دو اسپتال سیل

خیرپورناتھن شاہ(نامہ نگار) محکمہ صحت دادو کی جانب سے تشکیل ٹیم نے فوکل پرسن پیرل کھوسہ اورمختیار کار خیرپورناتھن شاہ فھیم لاکھیر کی قیادت میں شہر کے مختلف مقامات پر قائم غیر قانونی میڈیکل اسٹورز اور کلینک پر چھاپہ مارکر شہر میں 6میڈیکل اسٹورز جبکہ گاؤں ولیداد چانڈیو میں دو اسپتال سیل کردیئے ۔
تازہ ترین