• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملازمت سے فارغ کرنے سے متعلق درخواست پر حکم امتناع جاری

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ کی دو رکنی بنجچ  نے ملازمت سے فارغ کرنے سے متعلق محکمہ بلدیات کے ملازمین کی درخواست پر حکم امتناع جاری کر دیا ہے اور چیف سیکرٹری سندھ اور سیکرٹری بلدیات کو مذکورہ ملازمین کو ملازمت سے فارغ کرنے سے روک دیا ہے عدالت نے مدعاعلیہان سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کرد ی ہے۔
تازہ ترین