• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیاری میں ملزمان دکان کے تالے توڑ کر رقم اور سامان لے کر فرار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کلاکوٹ تھانے کی حدود لیاری جھٹ پٹ مارکیٹ میں واقع موبائل شاپ سے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب نامعلوم ملزمان دکان میں موجود کیش اور دیگر سامان لے کر فرار ہوگئے ۔دکان کا مالک جمعرات کی صبح اپنی دکان کھولنے کیلئے پہنچا تو دکان کے تالے ٹوٹے ہوئے تھے اور کیش کاؤنٹر میں رکھی رقم اور دیگر سامان دکان میں موجود نہیں تھا جس کے بعد دکان کے مالک اور دیگر دکانداروں نے روڈ بلاک کرکے پولیس کے خلاف نعرے بازی کی ۔
تازہ ترین