• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر فاروق ستار کا محمدشفیع کے انتقال پر اظہارافسوس

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان ) کے کنوینر ڈاکٹر محمد فاروق ستار نے ایم کیوایم پاکستان پی آئی بی ٹائون ایلڈرز ونگ کے جوائنٹ انچارج محمد شفیع کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہارکیا ہے ۔ انہوں نے مرحوم کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔
تازہ ترین