• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ، رابطہ کمیٹی کے تین اراکین تنظیمی نظم وضبط کی خلاف ورزی پر سبکدوش

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)ایم کیوایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کی لیگل ایڈکمیٹی کے اراکین عبدالمجیدکاروانی ،ادریس علوی اور ریحانہ نسرین ،کوتنظیمی نظم وضبط کی خلاف ورزی پرفوری طوپرلیگل ایڈکمیٹی سے سبکدوش کردیاہے ۔ رابطہ کمیٹی پاکستان نے ذمہ داران و کارکنان کو ہدایت کی ہے کہ وہ مذکورہ بالا افراد سے کسی قسم کا رابطہ نہ رکھیں ۔ 
تازہ ترین