• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانوی نیٹویسٹ بینک’’رشیا ٹودے‘‘ کے اکائونٹس بند کرنے کی دھمکی سے پیچھے ہٹنے لگا.

لندن(جنگ نیوز) برطانیہ کا ایک سرکاری بینک روسی صدر ولادیمیئر کےلیے پروپیگنڈہ کرنےوالے ٹیلی ویژن اسٹیشن کے اکائونٹس بند کرنے کی دھمکی سے پیچھے ہٹتے دکھائی دے ر ہا ہے۔نیٹویسٹ، جو رائل بینک آف اسکاٹ لینڈ کا ایک ذیلی ادارہ ہے، نے ’’رشیا ٹوڈے‘‘کو ایک خط لکھ کر ماسکو میں  ہلچل  مچادی ہے جس میں ناشرکاروں کے برطانوی بینک اکائونٹس بند کرنے کا اعلان کیاگیا تھا اور کوئی وجہ بیان نہیں کی گئی تھی ۔
تازہ ترین