آپ آف لائن ہیں
اتوار 5؍شعبان المعظم 1439ھ 22؍اپریل2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
x
تہران ( جنگ نیوز)ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ دنیا کے ساتھ تجارتی تعلقات بڑھانے کے لیے ایران میں سیاسی تبدیلیاں ناگزیر ہیں،انہوں نے مزیدکہا کہ گزشتہ کچھ برسوں میں ہم نے عالمی سطح پرایران فوبیا دیکھا، جسے دور کر کے ہی بیرون دنیا کے ساتھ تجارتی تعلقات بڑھ سکتے ہیں۔ غیرملکی سفارت کاروں اور مقامی کاروباری شخصیات کے ایک اجلاس میں شرکت سے قبل انہوں نے کہا کہ عالمی سطح پر ایران مخالف جذبات کا خاتمہ انتہائی ضروری ہے تاکہ ایران اپنی اقتصادی سرگرمیوں میں تیزی لائے۔

x
Advertisement

​​
Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں