• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان ہمارے ہی مؤقف پر متفق ہوئے، خواجہ آصف

Imran Khan Agreed With My Opinion
وزیر دفاع خواجہ آصف کہتے ہیں کہ عمران خان اور دیگرجماعتیں ہمارے ہی مؤقف پر متفق ہوئیں، ہم نے 6 ماہ پہلے خود سپریم کورٹ کو درخواست کی تھی۔

وزیر دفاع خواجہ آصف نے ’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ نوازشریف نے پہلے بھی غیرمشروط اور رضاکارانہ طور پرخود کو پیش کیا، وہ بہت کچھ کہہ چکے ہیں، مکر جاتے ہیں، یوٹرن لے لیتے ہیں۔
تازہ ترین