• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قصور: سرچ آپریشن میں اشتہاریوں سمیت 10 ملزمان گرفتار

10 Criminals Arrested In Kasur Search Operation
سی آئی اے پولیس قصور نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت 4مختلف مقامات پر سرچ آپریشن کیا ہے اور سنگین مقدمات میں ملوث اشتہاریوں سمیت 10 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

سی آئی اے پولیس نے ڈی پی او قصور کی ہدایت پر کارروائی کی۔ گرفتار ملزمان میں عطاء اللہ خاں،نوید عرف نیدی ، صدیق ، شہزاد عرف شہزادی،یٰسین،منشاء، زبیر، ناصر ، نواز اور الیاس شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضہ سے 6پسٹل، 2رائفل ،2پمپ ایکشن، بندوق اور بڑی تعداد میں گولیاں اور کارتوس برآمد ہوئے ہیں۔
تازہ ترین