• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ نےآئین اور قانون کی بالادستی کی بات کی، شہباز شریف

Supreme Court To Uphold The Constitution And The Law Shahbaz
پنجاب کےوزیراعلیٰ محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نےاحتجاج کی بجائےآئین اور قانون کی بالادستی کی بات کی۔

اپنے ٹویٹ پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا کہ سپریم کورٹ نےاحتجاج کی بجائے آئین اور قانون کی بالادستی کی بات کی۔ جبکہ انہوں نے بھی ہمیشہ ہی قانون کی بالادستی کیلئے کام کیا، اللہ پاکستان کا حامی و ناصر ہو۔
تازہ ترین